تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

افغانستان: قرآن مجید کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج میں دس غیر ملکی ہلاک

جنگ نیوز -
کابل…امریکا میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر افغانستان کے شہرمزارشریف میں احتجاج کیا گیا۔مظاہرے کے بعد مشتعل افراد نے اقوام متحدہ کے مرکز پر حملہ کرکے عملے کے 10 غیر ملکی ارکان کو ہلاک کردیا۔ امریکی شہر فلوریڈا میں ایک پادری کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مزار شریف میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کے بعد مشتعل افراد نے شہر میں موجود اقوام متحدہ کے مرکز پر حملہ کرکے عملے کے 10 غیر ملکیوں کو ہلاک کردیا۔کابل میں موجود اقوام متحدہ مشن کے ترجمان نے مظاہرین کے حملے میں غیر ملکی ملازمین کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.