تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جون 2011
وقت اشاعت: 19:8

فرانس ایئر شو: شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کی کامیاب پرواز

جنگ نیوز -
پیرس…فرانس ایئر شو میں شمسی توانائی سے اڑنے والا طیارے نے بھی اڑان بھری طیارے نے 20 منٹ تک کامیاب پرواز کی۔فرانس ایئر شو 2011 میں پیش کیا گیا۔ شمسی توانائی سے اڑنے والا طیارہ سنگل سیٹر ہے جو دن اور رات دونوں اوقات میں اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ طیارے کے پروں کی لمبائی 207 فٹ ہے جس میں 10 ہزار سولر بیٹریاں نصب ہیں جس کی مدد سے یہ 32 ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.