تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 13:41

گورنر سندھ بھی جلد استعفیٰ دے دیں گے ،ڈاکٹر فاروق ستار

جنگ نیوز -
کراچی...متحدہ قومی مومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد گورنر سندھ بھی جلد گور نر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیں گے ،اس بات کا اعلان متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ کے مر کز نائن زیرو پرمرکزی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادنے بھی متحدہ قومی مومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.