تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:0

ہالی وڈاسٹارآرنلڈ شیوارزنگر کی اہلیہ ماریہ نے طلاق مانگ لی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... ہالی وڈ کے سپراسٹا رآرنلڈ شیوارزنگر کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ہالی وڈ اسٹار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزنگر کی اہلیہ ماریہ نے طلاق کیلیے درخواست لاس اینجلس کی عدالت میں دائرکی ہے۔ آرنلڈ نے گزشتہ ماہ اپنی ایک ملازمہ کے ساتھ تعلقات کا اقرار کرتے ہوئے انکشاف کیاتھا کہ وہ اس کے ایک بچے کا باپ ہے۔ جس پر آرنلڈ کی اہلیہ ماریہ نے 25 سالہ شادی کو ختم کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.