4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:45
دو پنس ما لیت کا نا در ڈا ک ٹکٹ سو لہ لاکھ ڈالر میں نیلا م
جنگ نیوز -
لندن …لند ن میں جا ری ایک نیلامی میں دو پنس ما لیت کا ایک نا در ڈا ک ٹکٹ سو لہ لاکھ ڈالر میں نیلا م ہو گیا ہے ۔ Penny Blue نامی یہ ڈاک ٹکٹ 1847 میں چھا پا گیا تھاتا ہم نامعلو م وجو ہا ت کی بنا ء پر ڈاک خانے کی جا نب سے اسے جاری نہیں کیا گیا تھا۔ ا س نیلا می میں دنیا بھر کے تاریخی اور اہم ڈاک ٹکٹوں کا بڑا ذخیر ہ نما ئش کے لیے پیش کیا گیاہے جو اسّی (80) البمز پر مشتمل ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ نادرو نایاب ٹکٹو ں کا یہ ذخیر ہ کُل تین کر و ڑ ڈا لر سے زا ئد میں نیلا م ہو سکتاہے ۔