تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:9

چین : زیبرے اور گدھے کی خصوصیات کے حامل’ڈنکرا‘ کی پیدائش

جنگ نیوز -
بیجنگ…زیبرے کادھاری دار جسم اسے گدھے سے کچھ مختلف کردیتاہے،،لیکن اب چین میں ایک ایسا زیبرا پیدا ہوا ہے جس میں گدھے کی خصوصیات بھی موجود ہیں ،چین کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے اس منفرد جانور کا نام ،،ڈنکرا،رکھا گیا ہے ،کیونکہ دیکھنے میں یہ ڈنکی بھی ہے اور زیبرا بھی۔ایک میٹر لمبا اور صرف تیس کلوگرام وزنی ڈنکرا، اپنی شہرت سے بے خبر، اپنی ماں کے ساتھ گھومتا پھرتا نظر آتا ہے۔ جبکہ اس کی زیبرا ماں اس کی صحت اور دیکھ بھال کے بارے میں کافی فکرمند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.