تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:18

بر طا نوی شخص کابڑیبلبلے کے اندرمزید56بلبلے بنانے کا ریکارڈ

جنگ نیوز -
لندن…پانی کے بلبلے بنانا مشکل نہیں لیکن ایک بلبلے کے اندر مزید بلبلے بنا نا یقیناً آسان کام نہیں۔حال ہی میں Bubblemanکے نام سے مشہور ایک برطانوی شخصSamsam نے ایک دیوہیکل بلبلے کے اندرمزید56 بلبلے بنا کر نیاعالمی ریکارڈ قائم کر لیاہے۔ یہ ببل مین اپنی اس منفرد مہارت کے ذریعے اب تک مختلف نوعیت کے ببلز بناکر سات ورلڈ ریکارڈزقائم کر چکا ہے اور اس میدان کا واحد ماہر کھلاڑی ہو نے کے باعث خود ہی ان ریکارڈ ز کو توڑ تا بھی ہے۔Samsamنے ایک بڑے ببل کے اندردیگر چھوٹے چھوٹے بلبلے بنا نے کے فارمولے کو بتانے سے انکار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ ایک راز ہے جو ہمیشہ راز ہی رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.