تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:2

کراچی: عبدلاللہ کالج کے قریب بس پر فائرنگ ،متعدد افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے عبدلاللہ کالج کے قریب بس پر فائرنگ کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10سے زائد افراد زخمی بھی ہو ئے ۔زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.