9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:44
پنجرے کا دروازہ کھول کر ساتھی کو آزاد کروانے والا ذہین کتا
جنگ نیوز -
نیویارک…کتا جہاں وفادار ساتھی ہوتے ہیں وہیں ذہانت میں بھی انکی کوئی مثال نہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ گذشتہ دنوںFerrisنامی کتے کی ذہانت کی بدولت دیکھنے کو ملا۔Ferrisکی بہنDot matrixکو اس کے مالکان نے پنجرے میں قید کر رکھا تھا جو شایدبھائی سے برداشت نہیں ہوپارہا تھا۔فیرس نے ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالکان سے نظر بچاکر اپنی بہن کے پنجرے کی کُنڈی کومنہ اورپیروں کی مدد کھول دیا جسکے بعدDot Matrixپنجرے کا دروازہ دھکیلتے ہوئے باہر نکل آئی۔