تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:56

اپردیر میں لوگ علاقے سے نقل مکانی نہیں کررہے، ڈی سی او

جنگ نیوز -
دیر…ڈی سی او دیر غلام محمد نے کہا ہے کہ اپردیر میں حالات کنٹرول میں ہیں اور کسی بھی علاقے سے لوگ نقل مکانی نہیں کررہے ہیں۔جیونیوز سے گفتگو میں ڈی سی او اپر دیرغلام محمد نے بتایا کہ اپر دیر کے کسی بھی علاقے سے لوگ نقل مکانی نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ علاقے میں حالات کنڑول میں ہیں۔غلام محمد نے بتایا کہ اپر دیر کے صرف ایک علاقے سے کچھ خاندانوں نے نقل مکانی کی تاہم مشران کے کہنے کے بعد وہ اپنے علاقے کو واپس لوٹ آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.