تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:5

چین،کوریا دوستی کے 50سال مکمل ہونے پرخوبصورت چینی رقص کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
بیجنگ…ڈیموکریٹک پیپلز ری پبلک آف کوریا اور چین کے درمیان دوستی کو50 سال مکمل ہونے پرایک خوبصورت شو میں چینی رقص نے رنگ جما دیا۔ عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظمZhang Dejiang کوریا کے دورے پر پہنچے،،جہاں دونوں ممالک کے درمیان50 سالہ دوستی کے مکمل ہونے پر تقریب کااہتمام کیاگیا۔باہمی مفادات کے لیے تعاون اور رابطوں کو فروغ دینے کے لئے دونوں ممالک کے عہدیداروں کاشاندار استقبال کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.