15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:0
سوئیڈن،شہزادی وکٹوریا نے 34ویں سالگرہ منائی
جنگ نیوز -
سوئیڈن،شہزادی وکٹوریا نے 34ویں سالگرہ منائی
اسٹاک ہوم… سوئیڈن کی شہزادی وکٹوریا نے اپنی 34ویں سالگرہ روایتی شاہی اندازسے منائی۔شہزادی وکٹوریا کی 34 ویں سالگرہ کی تقریب میں بارش کے باوجود ہزاروں سیاحوں نے شرکت کی۔روایتی شاہی تقریب کے بعد تخت کی وارث شہزادی وکٹوریا نے شہریوں اور سیاحوں سے سالگرہ کی مبارکباد وصول کی اس موقع پرلوگوں نے انھیں پھول پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔