تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:7

پیروکوبرازیل سے ملانے والے کانٹیننٹل پل کاافتتاح کردیاگیا

جنگ نیوز -
پیروکوبرازیل سے ملانے والے کانٹیننٹل پل کاافتتاح کردیاگیا

لیما…پیرو کے صدر نے پیروکوبرازیل سے ملانے والے کانٹینیٹل پل کا افتتاح کردیا۔پیرو کے صدر آلان گاریشاAlan Garcia نے پل کے افتتاح پراپنے خطاب میں کہا کہ اس کے ذریعے تجارت اورسیاحت کوفروغ حاصل ہوگا۔دریائے میدرے ڈائیوس پرپل کی تعمیر سے برازیل اور پیرو کے درمیان 1600 میل طویل انٹر اوشین ہائی وے پر کام مکمل کرلیاگیا۔اس زمینی راستے سے پہلی مرتبہ بحراوقیانوس میں برازیل کے ساحل اور بحرالکاہل میں پیرو کی بندرگاہ تک پہنچاجاسکیگا، اس پل کیذریعے ہنگری اور مغربی بحراالکاہل کے ممالک کو مختلف اشیاء کی فراہمی میں بھی آسانی ہوگی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.