تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:31

وویک اوبرائے نے’ کرش ٹو‘ کیلئے طیارہ اڑانے کی تربیت لینی شروع کردی

جنگ نیوز -
ممبئی…فلم مو سم میں شاہد کپور کے ایف سولہ طیارہ اڑانے کے بعد وویک اوبرائے نے بھی راکیش روشن کی ایکشن فلم کرش ٹو میں فضائی کرتب کا مظاہر ہ کرنے کیلئے امریکہ میں تربیت حا صل کر ناشروع کر دی ہے۔اس فلم میں سپر ہیرو کا کر دار نبھانے والے ریتک روشن کے ساتھ اب وویک اوبرائے بھی ہوا میں اُڑتے منفر د کر تبوں کا مظا ہرہ کر یں گے۔ وویک نے فضائی کرتب کی با قاعدہ تربیت حاصل کر نے کے لئے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ایوی ایشن (Aviation) اسکول میں دا خلہ بھی لے لیا ہے ۔ فضامیں اُڑنے کے اس کورس کی تکمیل کے بعد وویک اوبرائے کوایک لائسنس جا ری کیا جائے گا جس کے بعد وہ ہالی وڈ فلم سیریز X-Menمیں پروفیسر Charles Xavier کے کر دار سے متا ثر ہو کر لکھے گئے اپنے اس چیلنجنگ کردارکو ادا کر تے نظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.