تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:9

بر طا نیہ میں گھو نگوں کی منفرد ریس کاعالمی مقابلہ

جنگ نیوز -
لندن ... ہر سال کی طرح اس سال بھی بر طا نوی کا ؤنٹی Norfolkمیں دنیا کے سست ترین کیڑے گھونگوں(Snail) کی ریس کے عالمی مقابلے کاانعقاد کیا گیا ۔اس ریس میں گھونگوں کو میزکے اوپر سجے میدان پر 13انچ کے فا صلے کو طے کر نا تھا۔مقابلے میں شامل 120گھونگوں میں سےZoomerنا می گھونگے نے یہ فاصلہ صرف 3منٹ 23سیکنڈ میں عبور کر کے مقا بلے کے نئے چیمپئن کا اعزازاپنے نام کر لیا ۔اس مقابلے کی خا ص با ت یہ بھی ہے کہ اس ریس کا آغا ز Ready,Steady,Goکے بجا ئے Ready,Steady,Slowکے نعرے سے شروع کیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.