تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:20

حنا ربانی کھر نے وفاقی وزیرخارجہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد...حنا ربانی کھر نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پروفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ،سفیر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر حنا ربانی کھر کو وزیر خارجہ بنا دیا ہے ،حنا ربانی کھر پاکستان کی سب سے نو عمر اور پہلی خاتون وزیر خارجہ ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.