تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:18

ڈنما رک کے مہم جو جو ڑے نے گہر ے غار میں شا دی رچا ئی

جنگ نیوز -
کوپن ہیگن… پھو لو ں سے سجے اسٹیج پر تو بہت سے لو گ شا دی کر تے ہیں تاہم ڈنما ر ک کے ایک جوڑ ے نے اپنی شا دی کو منفر د بنا نے کے لیے اٹلی کے ایک غار میں رچا ئی ۔ اس مہم جو جو ڑے نے اٹلی کی وادی Monte Cuccoمیں مو جو د ایک سو سا ٹھ فٹ گہر ے غا ر میں اترکرعہد وپیماں نبھائے اور زیرِ زمین شا دی کرنے کی ایک انو کھی روایت قائم کر دی ۔ اس شا دی کی تقریب میں شامل تما م مہما نوں اور دلہا نے کسی ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے سر پر کا ن کنو ں والے ہیلمٹ بھی پہنے ہو ئے تھے تاہم دلہن نے ہیلمٹ پہن کر اپنے عر وسی رو پ کی قربانی دینا گوار ا نہ کیا اور بغیر کسی حفا ظتی بند و بست کے ہی غا ر میں اتر گئیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.