تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:30

گورنر سندھ عشرت العبادکی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

جنگ نیوز -
کراچی…گورنر سندھ عشرت العباد خان نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔تر جمان ایوان صدر کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبار ک باددی۔گورنر سندھ نے صدر زرداری کا ان پر اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا ،اعلامیہ کے مطابق صدر زرداری نے ملاقات میں کہنا تھا کہ گورنر سندھ کی واپسی اور ان کاعہدہ سنبھالنابہترین مفاہمتی کوششوں کا ثمر ہے جس سے صوبے کو امن اور استحکام ملے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.