تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:32

کراچی سے اندرون سندھ بھیجے گئے قیدیوں کی واپسی کا حکم جاری

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی سے گزشتہ دنوں اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقل کیے گئے قیدیوں کی واپسی کا حکم جاری کردیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق ان قیدیوں کی واپسی کا حکم گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کے درمیان مشاورت کے بعد کیا گیا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے حکومت سے الگ ہونے کے بعد پی پی ایم کیو ایم کشیدگی کے دوران ان قیدیوں کو اندرون سندھ کی جیلوں میں بھجوایا گیا تھا، ان قیدیوں میں اکثریت ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اسیروں کی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.