تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:55

سی این جی سیکٹر سے گیس کی کے ای ایس سی کو منتقلی مسئلے کا حل نہیں،پراچہ

جنگ نیوز -
کراچی…سی این جی سیکٹر سے گیس کی کے ای ایس سی کو منتقلی سے بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہو گایہ بات آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے ایک بیان میں کہی، انہوں نے کہا کہ کے ای ایس سی کے سسٹم کی خرابی لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ ہے جبکہ کمپنی سوئی سدرن کی اربوں روپے کی نادہندہ ہے، انہوں نے کہا کہ سی این جی کم کیے جانے سے کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا لہٰذا وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین مسئلے کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کریں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.