تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:32

اسلام آباد : دبئی جانیوالے مسافرکے سامان سے ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
اسلام آباد.. . . . . اسلام آباد سے دبئی جانیوالی پرواز کے مسافرکے سامان سے 30 کلو ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق اسلام آبادسے دبئی جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز سے ایک مسافر کے سامان سے 30 کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم دبئی کے راستے جنوبی افریقہ جارہا تھا۔ملزم اندرون سندھ دادو کے علاقے کا رہائشی ہے ۔۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.