تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:49

ڈیرہ الہ یار ،او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر بم حملہ،4افراد ہلاک

جنگ نیوز -
ڈیرہ الہ یار .. ... .ڈیرہ الہ یار میں بائی پاس پر ایک ہوٹل کے قریب دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے ہوا اور بظاہر اس کا نشانہ او جی ڈی سی ایل کا قافلہ تھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق اور7زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈیرہ اللہ یار اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.