تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:25

ٹینس کی خاتو ن کھلا ڑی کے لیے موبائل فون درد سر بن گیا

جنگ نیوز -
اسٹاک ہوم …کھیل کے دوران کھلا ڑی اپنی مہارت سے تو سب کو حیران کرتے ہیں تا ہم سو ئیڈن میں جا ری ایک ٹینس میچ کے دوران سب اس وقت حیران پر یشان رہ گئے جب ایک خا تو ن کھلا ڑی کے مو با ئل نے اچا نک بجنا شروع کر دیا ۔ فرانس کی کھلا ڑی Alize Cornetکو اس وقت شدید شرمندگی کا سا منا ہو ا جب جاری میچ کے دوران اسکے مو با ئل فو ن نے سائلنٹ پر نہ ہو نے کے سبب زور زور سے بجنا شر وع کردیا اور انہیں کھیل رو ک کرمو با ئل بند کر نے جا نا پڑا ۔Cornet اپنی اس غلطی پر خو د بھی بہت شر مندہ ہو ئیں اور اپنی جھینپ مٹانے کے لیے ہنستی رہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.