تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:25

کراچی اسٹاک،فیکٹو شوگر ملز کا ڈی لسٹنگ کا اعلان

جنگ نیوز -
کراچی…فیکٹو شوگر ملز نے کراچی اسٹاک ایکس چینج سے ڈی لسٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری نوٹس کے مطابق فیکٹو شوگر ملز کراچی اسٹاک ایکس چینج سے رضاکارانہ طور پر ڈی لسٹنگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس سلسلے میں تمام قانونی کاروائی پوری کرلی گئی ہے۔ کمپنی نے مارکیٹ میں موجودہ اپنیشیئرز 38 روپے کی شرح سے واپس خریدنے کا بھی اعلان کیا ہے۔شیئرز کی خریداریکیلئے ایجنٹ کا تقرر بھی کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.