تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:2

ْکراچی:کے ای ایس سی ملازمین کا دھرنا پریس کلب منتقل

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی …گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے کے ای ایس سی کے ملازمین سے 25جولائی تک ہڑتال موخر کرنے کی اپیل کے بعد ہڑتالی ملازمین نے اپنا دھرنا فوارہ چوک سے دوبارہ کراچی پریس کلب کے سامنے منتقل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.