تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:46

اسنوکر چیمپئن شپ:سابق نمبر ون خرم آغانیشنل چیمپئن شپ سے باہر

جنگ نیوز -
کراچی…سابق پاکستان نمبر ون خرم آغا مسلسل دوسری شکست کے بعد نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ سے باہرہوگئے،کراچی میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایچ کے میچ میں اسجد اقبال نے بھی خرم آغاکوتین کے مقابلے میں چارفریم سے ہرادیا،خرم آغاکوپہلے میچ میں محمدآصف کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ ایک اور میچ میں نوین پروانی نے راشد عباسی کو چار۔ تین سے زیر کیا۔ دیگر میچوں میں محمد اشتیاق نے عمیر عالم، بلاول آغا نے ایاز خان، نعمان اعوان نے عبدالرحمان جبکہ محمد آصف ٹوبہ نے شاہ خان کو شکست دیدی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.