تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:46

کراچی:ملیر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،2 افراد ہلاک ،9 زخمی

جنگ نیوز -
کراچی.. ..... . . . . کراچی کے علاقے ملیر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور9 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں9 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تصادم کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے اور دکانیں بند ہوگئیں ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.