تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:57

کراچی میں فائرنگ سے7افرادہلاک ہوئے،منظور وسان

جنگ نیوز -
کراچی. .. . . .. وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقوں ملیر کھوکھرا پار میں فائرنگ سے اب تک7افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10زخمی ہیں ، متاثرہ علاقوں میں پولیس کو بھیج دیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن وامان کیلیے سب کا تعاون چاہیے، 3سال پہلے اورآج کے حالات میں بڑافرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز کو بھی متاثرہ علاقوں میں بھیجنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.