تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:57

اپر اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی ،6شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
پشاور. . . .. . . .. اپر اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے۔ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈبوری میں شدت پسندوں نے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا۔ سیکورٹٰ فورسز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ علاقے میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.