تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

اوسلوبم حملے اورفائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد92 ہوگئی

جنگ نیوز -


اوسلو...پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں ہونیوالے بم حملے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد92 ہوگئی۔ واقعے کاذمہ دارمسیحی بنیاد پرست ہے۔اوسلو میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پولیس کا کہناتھا کہ انٹرنیٹ سے حاصل معلومات کے مطابق حملے کاذمے دار32 سالہ مقامی عیسائی بنیاد پرست شخص اینڈریس ہے جسے گزشتہ روز واقعے کے فوراً بعد گرفتارکرلیاگیاتھا۔پولیس کے مطابق اینڈریس ہی نے دونوں حملے کیے اور اس کاتعلق دہشت گردی کی عالمی تنظیم سے ہوسکتاہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.