تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ،5افراد ہلاک

جنگ نیوز -


آسٹن…امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ،جس کے بعد اس شخص نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سالگرہ پارٹی کے بعدرولراسکیٹنگ رنگ میں کی گئی ۔زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے، جب حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ کرنیوالا شخص انتظامیہ کابندہ ہے ،جس نے دو خاندانوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ایسا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.