1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
چین میں 123 اقسام کے تربوزوں کا مقابلہ
جنگ نیوز -
بیجنگ…چین کے شمال مغربی علاقے میں تربوزوں کے 123 اقسام کا مقابلہ رکھاگیاہے ،ان تربوزوں میں نئے پرانے، چھوٹے بڑے ، تاریخی اور خوبصورت تربوز بھی رکھے گئے ہیں، کچھ تاریخی تربوز تو 2 ہزار سال تک پرانے ہیں۔مقابلے میں تربوز ذائقے، شکل ، رنگ ، سائز اور مٹھاس کے حساب سے رکھے گئے ہیں جنھیں ججز پسند کرکے جیت نام کررہے ہیں۔