تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا ٹنڈولکر کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار

جنگ نیوز -


ممبئی…بالی وڈ کی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا نے انگلینڈ میں جاری ٹیسٹ سیریز کیلئے سچن ٹنڈولکر کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیاہے۔ بھارتی فلم نگری ممبئی میں ایک افتتاحی تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ لٹل ماسٹرسچن ان کے پسندیدہ پلئیر ہیں۔ تقریب میں سوناکشی نے اجے دیوگن کے ساتھ اپنی نئی فلم کے بارے میں کہا کہ انہیں فلم کااسکرپٹ پسند آیاہے۔ایکشن ہیرو اجے دیوگن سوناکشی کیساتھ ایکشن پیکڈ لو اسٹوری میں کام کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.