تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ما ئیکل جیکسن کا کر سٹل سے سجا دستانہ نیلا می کے لیے پیش

جنگ نیوز -


نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ...کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کی اہمیت میں مرنے کے بعد بھی کوئی کمی واقع نہیں ہوتی اور یہ بات ما ئیکل جیکسن پر صا دق ہے جن کے مرنے کے بعد سے ان سے جڑی سینکڑوں اشیا ء لا کھو ں ڈالر ز میں نیلا م ہو چکی ہیں ۔جہاں گذشتہ دنوں ان کے مشہور گانے تھرلر میں انکا زیبِ تن کیا گیا جیکٹ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہوا وہیں اب مشہور گانے بلی جین میں ان کے ہاتھ کی زینت بننے والا دستانہ بھی نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔رنگ برنگے کرسٹلز سے مزین یہ دستانہ مائیکل نے ایک پینٹر کو تحفتاً دیا تھا جسکی اب 80سے85ہزار ڈالر تک میں نیلام ہوجانے کی اُمید ظاہر کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.