تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کیلیفورنیا :فئیر فلیڈ میں واقع پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
فئیر فلیڈ. . . .. . .. .امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی.امریکی ریاست کیلے فورنیا کے شہرفئیر فلیڈ میں واقع پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد کالا دھواں فیکٹری سے ملحقہ فضا میں بھر گیا، مقامی انتظامیہ نے قریب میں رہائشی افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر دیاگیا ہے۔آگ پر قابو پانے کیلیے فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلیے پہنچے گئے، تاہم آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں،حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.