تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے

جنگ نیوز -


اسلام آباد...نوازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں، آج مسلم لیگ ن کی صدارت سمیت مرکزی عہدوں پر انتخاب کے لئے کاغذات نا مزدگی جمع کرانے کامقررہ وقت ختم ہو گیا ہے اورنواز شریف کے مقابلے میں کسی امیدوار نے صدارت کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعدنواز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.