تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

میانوالی:تیزرفتار آندھی اور بارش سے متعدد سائن بورڈز گر گئے

جنگ نیوز -
میانوالی:تیزرفتار آندھی اور بارش سے متعدد سائن بورڈز گر گئے

میانوالی…میانوالی شہر میں 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور طوفانی بارش سے شہر میں متعدد سائن بورڈز اور درخت گر گئے۔پاک فضائیہ کے محکمہ موسمیات کے مطا بق میانوالی شہر اور اسکے گردو نواح میں 95کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور طوفانی بارش سے گرمی کی شد ت میں نمایاں کمی ہو گئی جبکہ میانوالی شہر اوراسکے نواحی علاقوں میں لگے متعدد سائن بورڈز اور درخت گر گئے طوفانی بارش کے باعث شہر میں بجلی بند ہو گئی اور میانوالی شہر مکمل تاریکی میں ڈوب گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.