تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

فریدہ پنٹو ہالی وڈ کی نئی فلم’ام مورٹلز‘ میں جلوہ گر ہوں گی

جنگ نیوز -


ممبئی…ہالی وڈ فلم’ام مورٹلز‘ میں فریڈا پنٹو بھی جلوہ گر ہوں گی،،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی ۔ طاقت کے نشے میں انسانیت کے خلاف اعلان جنگ کرنیوالے بادشاہ کی کہانی ’ام مورٹلز‘ میں فریڈا پنٹو جلوہ گر ہوں گی۔ طاقت کے نشے میں انسانیت کے خلاف اعلان جنگ کرنیوالے یونانی دیوتاوٴں کے طاقت اور غرور کی کہانی’ام مورٹلز‘ میں بلاک بسٹر اسٹار Gerard Butler نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ فلم کے اسکرپٹ اور ایکشن کی وجہ سے اس کے سیکوئیل کو منع کیا جارہاہے جس میں ہر کردار کا سفر ایک ایڈونچر ہے ۔فلم میں Mickey Rourke, John Hurt ور Kellan Lutz شامل ہیں ،جبکہ Pinto Freida اور Isabel Lucas نے فلم میں کام کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.