1 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:36
ٹی وی اسکرین پر مشہور کارٹون سیریز تھنڈر کیٹس کی واپسی
جنگ نیوز -
کراچی… این جی ٹی…ما ضی کی مشہور کا رٹو ن سیریز تھنڈر کیٹس ایک با ر پھر ٹی وی اسکرین پرواپس آ گئی ہے۔ اس بار لڑ اکا بلیاں زیا دہ بہتر اینی میشن اور ٹیکنا لو جی کے ساتھ اپنے ایکشن دکھا تی نظر آ ر ہی ہیں جس میں جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے انہیں پہلے سے بہتر انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔یہ سیریز مشہور کا رٹون چینل (Cartoon Network)پر جمعہ کے دن پیش کی جا ئے گی ۔