تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:59

64سالہ شخص کا آگ کے شعلوں میں لپٹے ٹاور سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی...26سال قبل آگ میں گھری بلڈنگ سے چھلانگ لگارکر موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ جانے والے64سالہ اسٹنٹ مین راکی ٹیلر نے ایک بار پھر وہی کرتب کامیابی سے دہرایا ہے۔ایک فلاحی ادارے کے لیے امداد جمع کرنے کے مقصد کے تحت ٹیلرنے لندن کے پاور اسٹیشن کے40فٹ اونچے آگ سے گھرے ٹاور سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.