تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:28

حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے ٹرک اور کار کو آگ لگادی

جنگ نیوز -
حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے ٹرک اور کار کو آگ لگادی

حیدرآباد…حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے ٹرک اور کار کو آگ لگادی۔پولیس کے مطابق حیدرآباد میں نامعلوم افراد آٹو بھان روڈ پر ایک ٹرک اور نسیم نگر میں کار کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.