6 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18
کوچی فیشن ویک : ماڈلز کی نت نئے ملبوسات میں رمیپ پر واک
جنگ نیوز -
کوچی ... بھارتی ریاست کیرالہ میں کوچی فیشن ویک میں ماڈلز نے نت نئے ملبوسات میں رمیپ پر واک کی ،بھارتی ریاست کیرالہ کے کوچی فیشن ویک میں ماڈلز نے گیارہ مختلف ڈیزائنرز کے تیارکردہ نئے رنگ برنگی رویتی ساڑی اور سوٹ پہن کر ریمپ واک کیا۔ فیشن ویک میں شریک ایک کوریوگرافر کا کہناتھاکہ فیشن کے تبدیل ہوتے ہوئے رحجان کو دیکھتے ہوئے کوشش کی گئی ہے کہ اس ایونٹ کے زریعے فیشن کے متبادل پلیٹ فارم تلاش کیے جائیں۔فیشن شو میں مختلف بوتیک کے نمایندہ اور خریداروں نے شرکت کی،فیشن شو کل بھی جاری رہیگا۔