تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:47

پشاور : پولیس موبائل کے قریب دھماکا ، متعدد افراد زخمی

جنگ نیوز -


پشاور ... پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے لاہوری گیٹ میں تھانہ گلبہار کی حدود میں پولیس موبائل کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں،جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.