تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:14

رجراز کپ:جوکووچ، فیڈرر تیسرے راوٴنڈ میں، رافیال نڈال ایونٹ سے باہر

جنگ نیوز -


مانٹریال . . . . . . عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے ہیں، اسپین کے رافیال نڈال شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے مانٹریال میں جاری ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ نے روس کے نکولے ڈیوی ڈینکو کو سات ،،پانچ اور چھ،،ایک سے شکست دی، سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کینیڈا کے ویسک پوسپیسسل کو ہراکر تیسریمرحلیمیں پہنچ گئے۔ سابق عالمی نمبر ایک رافیال نڈال کرویشیا کے ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں شکست کیبعدایونٹ سیباہرہوگئے۔۔خواتین ایونٹ میں عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولائن ووزنیاکیاٹلی کی روبیرٹا ونچی سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں، اٹلی کی فرانچیسکا اسکی وونے، امریکہ کی سرینا ولیمز اور روس کی ماریہ شیراپووا تیسریراوٴنڈ میں پہنچ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.