تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:13

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6ریکارڈ کی گئی

جنگ نیوز -
ٹوکیو.. . .. ....جاپان میں زلزلہ ،شدت 6ریکارڈ کیاگیا،زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان کے مطابق وقت کے مطابق صبح تین بج کر 22 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ کی شدت 6 ریکارڈ کیا گیا،تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی فوری طور پر کس نقصان کی اطلاع نہیں ملی، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے رواں سال سونامی اور زلزلے کے متاثرہ فوکوشیما پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.