تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:57

ڈینگی کے مریضوں کوتمام سہولیات دی جارہی ہیں،حکومت پنجاب

جنگ نیوز -


لاہور…محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہورکے تمام اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مریضوں کوسہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینئر ا فسران نے ڈینگی کی تشخیص اور علاج کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اسپتالوں کا دورہ کیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری صحت داؤدخان نے سرگنگارام ، سروسزاسپتال اور ادارہ انتقال خون کا دورہ کرکے ڈینگی بخار کی تشخیص اور انتظامات کا جائزہ لیا ،ترجمان کاکہناہے کہ ادارہ انتقال خون میں پلیٹ لٹس کٹس وافر مقدارمیں دستیاب ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.