17 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:24
جامعہ کراچی: بی ایڈ،ایم ایڈ داخلہ تاریخ میں 16 ستمبر تک توسیع
جنگ نیوز -
کراچی …ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق بی ایڈ اور ایم ایڈ میں داخلوں کی تاریخ میں 16 ستمبر 2011 ء تک توسیع کردی گئی ہے اس سلسلے میں جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ایجوکیشن کالجز میں دستیاب نشستوں پر داخلوں کے لئے رجوع کیا جاسکتا ہے۔