تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:11

چینی بازی گر نے سمر ایکروبیٹکس فیسٹیول میں سونے کا تمغہ جیت لیا

جنگ نیوز -


ہوانا…این جی ٹی…کیوبا کے دارالحکومت ہوانامیں جاری 10ویں CIRCUBA International Summer Acrobatics Festivalمیں بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر چینی کھلاڑیوں نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔چھ روز جاری رہنے والے اس CIRCUBA Acrobatics Festivalمیں چینی گروپFuyongنے مختلف جمناسٹکس اور ایکروبیٹک ایونٹس میں بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کو دم بخود کردیا۔14ممالک کے ماہر بازی ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس مقابلے میں چینی گروپ کی پرفارمنس کوسب سے زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.