تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:7

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے گورنراور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

جنگ نیوز -
کراچی …جنگ نیوز… گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پیر کو یہاں گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی موجود تھے۔ وزیراعظم، گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ملاقات میں کراچی میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.