تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:55

حب :ہنگول ندی میں پھنسے ہندو یاتریوں کونکال کر کراچی روانہ کردیا گیا

جنگ نیوز -
حب…حب کے قریب دریائے ہنگلاج میں طغیانی کے بعد پھنس والے ہندویاتریوں کونکال کر کراچی کے لئے روانہ کردیاگیاہے۔ کوسٹ گارڈ ذرائع کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ، پاک بحریہ اور ایدھی فاوٴنڈیشن کے ریسکیو آپریشن کے بعد بلوچستان کی ہنگول ندی میں پھنسے تمام 376 افراد کو نکال کر کراچی روانہ کردیا گیا ہے۔ہنگلاج ماتا کے مندر میں پوجا کے لیے 6 روز قبل کراچی سے 12 بسوں میں سیکڑوں افراد کا قافلہ گیا تھا جن میں سے 376 افراد ہنگول ندی میں سیلابی ریلہ آنے کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.